• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طارق سلیم صوبہ شمالی پنجاب کے عبوری امیر جماعت اسلامی مقرر

لاہور (نیوزرپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے صوبہ شمالی پنجاب کی مجلس شوریٰ کے اسلام آباد میں منعقد ہ اجلاس کے بعد ممبران شوریٰ کی مشاورت سے سابق امیر ضلع گجرات اور مرکزی و صوبائی شوریٰ کے رکن ڈاکٹر طارق سلیم کو صوبہ شمالی پنجاب کا عبوری امیر مقرر کیاہے ۔ دریں اثنا ڈاکٹر طارق سلیم نے امیر صوبہ کا حلف اٹھا کر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔
تازہ ترین