• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگا ر)وفاقی پولیس نے ڈبل سواری پابندی کی خلاف ورزی کے مرتکب 16 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کھنہ پولیس نے 8 افراد جبکہ شہزاد ٹائون پولیس نے بھی 8 افراد کو گرفتار کیا ۔
تازہ ترین