• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(سٹی رپورٹر) ضلع ناظم پشاورمحمد عاصم خان کی ہدایت پر ضلع نائب ناظم وکنونیئر ضلع کونسل پشاور سیدقاسم علی شاہ نے بجٹ اجلاس 25 ستمبر بروز منگل صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے ضلع ناظم پشاوررمحمد عاصم خان مالی سال 19-2018ء کا ضلعی بجٹ پیش کرینگے ۔
تازہ ترین