• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہنے کاامکان ہے

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں اتوار کوموسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31، بارکھان33، دالبندین37، گوادر33، قلات29، خضدار36، لسبیلہ42، نوکنڈی36، سبی41، تربت42، ژوب31 اور زیارت میں 23 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔
تازہ ترین