• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر میں 300کلو گرام چرس برآمد ٗملزم گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) گوادر میں بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی 300 کلو گرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس نے نیو آباد کے علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران تین سو کلو گرام چرس برآمد کرکے طفیل نامی ملزم کوگرفتارکرلیا منشیات سمندری راستے بیرون ملک اسمگل کرنے کی نیت سے چھپائی گئی تھی ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ نائن سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔
تازہ ترین