• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قطر میں 18 سے 28 اکتوبر تک کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے کیمپ کے لیے 31 کھلاڑ یوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے قومی کیمپ لاہور میں 25 ستمبر سے شروع ہوگا جن کھلاڑیوں کوکیمپ میں مدعو کیا گیا ہے ان میں عمران بٹ، محمد عرفان سینئر، شفقت رسول، محمد زبیر ، مظہرعباس، عماد شکیل بٹ، ابوبکر محمود، محمدعتیق، محمدارسلان قادر، محمد دلبر، محمد فیصل قادر، محمد عاطف مشتاق ، ذیشان بخاری، منیب الرحمن، رضوان علی ، محمدرضوان، رانا سہیل ریاض، محمداصفریعقوب، علی شاہ، محمد رضوان جونیئر، مبشر علی، امجد علی، راشد محمود ، محمدعلیم بلال ، تصورعباس ، محمد توثیق ارشد، محمدعمربھٹہ، اعجاز احمد، محمد عرفان جونیئر، محمد رضوان سینئر اور ساران بن قمر شامل ہیں ۔
تازہ ترین