• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور780سے800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپے فی کلو تک فروخت کیا جارہا ہے-
تازہ ترین