• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی انتخاب، حمزہ شہباز کی چیئر مین ضلع کونسل میئر ملتان کو لیگی امیدوارکی حمایت کی ہدایت

ملتان ( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے چیئر مین ضلع کونسل اور میئر ملتان کو حلقہ پی پی 222جلالپور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگی امیدوارکی بھرپور سپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت انھوں نے لاہور میں طلب کیے گئے ایک اجلاس میں دی۔
تازہ ترین