• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو ناکامیوں کے باوجود بڑی تبدیلیاں نہیں ہونی چاہیے، شعیب ملک


  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ۔ ہمیں دو میچ ہار کر بڑی تبدیلی نہیں کرنی چاہیے۔ بنگلہ دیش کو ہراکر فائنل کھیلنا چاہتے ہیں۔ مختلف پلان کے ساتھ میدان میں اترنا چاہتے ہیں۔ منگل کو آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ ہم ایک ساتھ بیٹھ کر بات کررہے ہیں کہ کس طرح مشکل صورتحال سے نکلا جائے۔ بھارت کے خلاف شکست کے بعد کچھ شعبوں میں بہتری دکھائی دے گی۔

تازہ ترین