• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ معاملات بگاڑنےکے لیے دو جملے چاہئیں لیکن معاملات بگاڑنا نہیں چاہتا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ ہم امن کے داعی ہیں، بہتری چاہتے ہیں،بہت کچھ کہہ سکتاہوں لیکن صورتحال مزید خراب نہیں کرنا چاہتا۔


شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں ترک صدر، چین، جاپان، نیپال، سوئٹزر لینڈ اور قطر کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کیں جبکہ قطر نےہنر مند پاکستانی ورکرز کو ایک لاکھ ملازمتیں دینے کی پیش کش کی ہے۔

تازہ ترین