کوئٹہ(سٹی ڈیسک)افغان قومی موومنٹ کے بیان میںکہا گیا ہے کہ کوئٹہ چمن شاہراہ سید حمید کراس پر ٹول پلازہ کاخاتمہ کیا جائے کیونکہ ٹول ٹیکس چند افراد کی جیبو ںمیں جارہا ہے اس حوالے سے بارہا ٹرانسپورٹرز نے اے کیو ایم کو شکایت کی پریس ریلیز میں بلوچستان یونیورسٹی میں پشتون کلچر ڈے کے موع پر طلبا پر تشدد و گرفتاری کی مذمت کی اور کہا کہ ثقافتی پروگرام کو سبو تاژ کیا گیا بیان میں کوئٹہ چمن شاہراہ پر غیر قانونی چیک پوسٹوں اور ٹول پلازے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔