• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں وکلا پر تشدد ،سندھ میں وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کی جانب سے وکلاء پر تشدد کے خلاف پاکستان بار کونسل کے عدالتی بائیکاٹ کے اعلان پر کراچی بار اور سندھ بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا سٹی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، ملیر کورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی،جبکہ مقامی عدالتوں میں قیدیوں کو بھی پیش نہ کیا جاسکا۔
تازہ ترین