• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیول چیف ہاکی ٹورنامنٹ لاہور میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسرا چیف آف دی نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ یکم سے سات اکتوبر تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، اس بات کا اعلان اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور نعمت اللہ نے جمعے کو پریس کانفرنس میں کیا۔
تازہ ترین