• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحقیقی مکالےمیں بے ضابطگی،پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی پرنسپل شازیہ قریشی چاہیں تو کمیٹی رپورٹ چیلنج کر سکتی ہیں ،چیف جسٹس

لاہور(خبرنگارخصوصی)سپریم کورٹ میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی پرنسپل شازیہ قریشی کے تحقیقی مکالےمیں بے ضابطگی کامعاملہ میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کمیٹی کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ، کمیٹی کی رپورٹ پر سپریم کورٹ نے درخواست نمٹا دی ،شازیہ قریشی کے مکالے پر بنائی گئی کمیٹی کے ارکان نے عدالت کو بتایا گیا کہ کمیٹی نے شازیہ قریشی کا معاملہ ہائر ایجوکیشن کی سٹینڈنگ کمیٹی کو بھجوانے کی سفارش کی ہے ،چیف جسٹس نے کہا کہ کمیٹی کی رپورٹ شازیہ قریشی چاہیں تو چیلنج کر سکتی ہیں۔
تازہ ترین