• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر کی کوششوں سے کوئٹہ میں صفائی مہم کا آغاز خوش آئند ہے، دائود کھرل

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء دائود خان کھرل صوبائی رہنماء سلیم اچکزئی نے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی کی ذاتی کاوشوں کی بدولت ضلع کوئٹہ میں صفائی مہم شروع کرنے سے کوئٹہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے صوبائی وزیر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کوئٹہ کو عوام کی بنیادی مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کررہے ہیں انہوں نے جب سے بلدیات کے وزارت کا چارج سنبھالا ہے ضلع کوئٹہ کی ترقی اور خوشحالی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔
تازہ ترین