• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: لاپتا بچے کی لاش مل گئی

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن نجف کالونی سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 9 سال کے علی رضا کی لاش دریائے راوی کے پاس سے ملی، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

پولیس کا مزیدکہنا ہے کہ موت کی وجہ کیا ہے کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے تاہم مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین