• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس قبضہ مافیا منشابم اور اس کے بیٹوں کو گرفتار نہ کرسکی

لاہور پولیس قبضہ مافیا منشابم اور اس کے بیٹوں کو گرفتار نہ کرسکی۔

ایس پی صدر معاذ ظفر کا کہنا ہے کہ رائیونڈکی حدودمیں پولیس نے ناکہ پرمشکوک گاڑی کو روکا تھامگر ان کابیٹافیصل منشا گاڑی چھوڑکربھاگ نکلاتھا ۔

پولیس نے فیصل منشاء کی گاڑی قبضے میں لے کرکارروائی شروع کردی ہے۔

دوسری طرف سوشل میڈیا پر منشا بم کے بیٹے ملک عامر کھوکر کی ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں وہ عمران خان کے ساتھ موجود ہیں۔

تازہ ترین