• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے 2؍ کارکن جاں بحق

گجرانوالہ (ٹی وی رپورٹ) گوجرانوالہ میں تھانہ کہیالی کی حدود میں فائرنگ سے 2؍ افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق جاں بحق افراد پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن تھے ۔ضیغم اور قیصر کو حملہ آوروں نے مدنی روڈ پر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے کی، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین