• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی سی جی سی یو نے چیف جسٹس کو ڈیم فنڈ کیلئے چیک پیش کیا

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کرکے یونیورسٹی سٹاف کی جانب سے وزیرِ اعظم ،چیف جسٹس فنڈ برائے دیا میر،بھاشا اینڈ مہمند ڈیم کے لیے ایک یوم کی تنخواہ کا چیک پیش کیا۔
تازہ ترین