کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ اکتوبر 2020ء میں مکمل ہو جائے گا۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے پر 14 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی ٗگوادر بندر گاہ میں اس وقت 4 برتھیں کام کررہہی ہیں اور مستقبل میں کاروباری سرگرمیاں بڑھانے کے لئے 9 مزید برتھوں کا اضافہ کردیا جائے گا۔ گوادر کی توانائی کی ضروریات کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے تین الگ الگ منصوبے مکمل کئے گئے ہیں جن کا ٹیرف صرف 4 روپے 50پیسے فی یونٹ ہوگا۔