• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی کی ملاقات

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کی وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے اسلا م آباد میں ملاقات ہوئی ،جس میں پاکستان بھر میں انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں وزراء نے عمران خان کے وژن کے مطابق انسانی حقوق کے تحفظ پر ملکر کام کرنے کا عہد کیا اور پنجاب سمیت پورے پاکستان میں انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنا کر آگے بڑھنے کا عزم کیا۔
تازہ ترین