• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: کپڑےکی دکان میں آگ لگ گئی

سرگودھا کےبلاک 2 میں کپڑے کی ایک دکان میں آگ لگ گئی، جس نے قریبی گودام کو بھی لپیٹ میں لےلیا۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق پانچ فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ 

تازہ ترین