کوئٹہ(سٹی ڈیسک)اے این پی ضلع کوئٹہ کے سینئر کارکنوں کا اجلاس زیر صدارت نصیب اللہ مختیار ہوا جس میں ملک جمیل الکوزئی صوبت خان کاکڑ عبدالقدیم عبدالرحیم خلجی عمر جان خلجی ثنا اللہ کامران خان سید حسن منیر امد اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں نصیب اللہ مختیار نے کہا کہ کارکن انٹرا پارٹی الیکشن میں بھرپور شرکت کریں اور حقیقی قیادت کا انتخاب کریں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں پارٹی کو مزید فعال و منظم بنائیں گے۔