• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھودیے ۔

امریکی صدر کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا ،وہ شرح سود میں اضافے کے فیصلے پر امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سے ناراض ہوگئے ۔

ناراضی کی حالت میں امریکی صدر نے کہہ دیا کہ ’ یہ بینک پاگل ہوگیا ہے‘ ٹرمپ کے اس ایک جملے کے بعد ہلچل مچ گئی ۔

بڑے بڑے سرمایہ کاروں نے امریکی صدر کے بیان کے بعد اپنے شیئرز بیچ دیے اور اسٹاک مارکیٹوں سے رقم نکلوالی ۔

سرمایہ کاروں کے اس اقدام کے باعث عالمی معیشت اربوں ڈالر سے محروم ہوگئی ۔

تازہ ترین