لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ نے 15 اکتوبر سے سرگودھا اور لاہور کے درمیان چلنے والے سرگودھا ٹرین (123UP) کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق یہ ٹرین سرگودھا سے صبح 4 بجکر 35 منٹ پر روانہ ہوکو 9 بجکر 15 منٹ پر سانگلہ ہل پہنچے گی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ ٹرین سرگودھا سے صبح 4 بجکر 15 منٹ پر روانہ ہوتی تھی۔