• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بینک کی جانب سے مردان میں شجرکاری مہم کا افتتاح

کراچی (نیوز ڈیسک) نیشنل بینک کے سروس کوالٹی گروپ کے ہیڈ شوکت محمود نے مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں پودا لگا کر قومی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔ بعد ازاں انہوں نے پھلدار درختوں کے پانچ سو پودے بھی مہم کے سلسلے میں یونیورسٹی کو پیش کیے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خورشید احمد اور ڈاکٹر قادر بخش نے ان کا استقبال کیا۔
تازہ ترین