• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل کا انتظام کر نیوالی کمپنی سے بقایا جات دلائے جائیں، ریٹائرڈ ملازمین

کراچی (پ ر ) پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈ ملازمین کے پلیٹ فارم ٹیلی کام بایونیئرز فورم، ٹیلی کام پنشنرز ایسوسی ایشن، ٹیلی کام پنشنرز ٹرسٹ کے نمائندگان عرفان علی خان، قاضی قمر الدین، ایم ایچ اسلم، مظہر منگھی، اطہر جاوید صوفی، صابر حسین، افضال انور ودیگر نے مشترکہ بیان میں وزیراعظم سے مطالبہ کیاہےکہ پی ٹی سی ایل کا انتظام کرنے والی کمپنی کے ذمے بقایا دو اقساط دلائی جائیں۔

تازہ ترین