• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالیمارٹرین کو شور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی اسٹیشن پر رُکنے کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ عوام کی سہولت کے پیشِ نظر لاہور ۔ کراچی ۔ لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ٹرین شور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔
تازہ ترین