• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو ہتھیار سے مشابہہ موبائل فون کیس خرید کر نہ دیں‘امریکی پولیس کا انتباہ

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی پولیس نے والدین کو انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ہتھیار سے مشابہہ موبائل فون کیس خرید کر نہ دیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سین میٹیو کائونٹی کے حکام نے ویب سائٹ پر ایک ایسے موبائل فون کیس کی فوٹو پوسٹ کی ہے جو کہ ایک گن کی مشابہہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عام افراد اسے دیکھ کر ہیلپ لائن پر فون کریں گے اور بہت ممکن ہے کہ ایسا دیکھنے کی صورت میں پولیس ایسے فرد کو گولی بھی ماردے۔
تازہ ترین