• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکائونٹس افسر گوادر کی تعیناتی

کوئٹہ (خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق الٰہی بخش زیر تبادلہ اسسٹنٹ اکا ونٹس افسر ڈسٹرکٹ آکا ونٹس افسر پنجگو ر کو اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکا ونٹس آفیسر ( ٹی اے اینڈ /بی ایس 17)گوادر تعینات کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین