• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( جنگ نیوز) وفاقی جامعہ اردو گلشن اقبال کیمپس میں ’’قائد ملت لیاقت علی خان اسپورٹس فیسٹیول‘‘ شروع ہوگیا۔ افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر ایس الطاف حسین نےکیا۔ فیسٹیول میں مختلف شعبہ جات کے طلباء و طالبات کے درمیان مقابلے ہونگے۔ افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر زاہد خان، ڈاکٹر لبنیٰ بشیر،شازیہ ناز،ڈاکٹر طلعت،ڈاکٹر منزہ ودیگر موجود تھے۔

تازہ ترین