• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر،4برس میں 1832بچے جاں بحق ہو چکے،سیکریٹری صحت سندھ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری صحت سندھ عثمان چاچڑ نے کہا ہے کہ 2015 میں تھر میں 398 بچے جاں بحق ہوئے اور 2016 میں 479، 2017 میں 450 اور 2018 میں اب تک 505 بچوں کی اموات ہوئی ہیں ان اموات کا سبب بچوں کی وقت سے پہلے پیدائش ، کم وزن، خطرناک نمونیا، ڈائیریا وغیرہ شامل ہیں۔وہ اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بریفنگ دے رہے تھے۔
تازہ ترین