• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائربریگیڈمیونسپل کارپوریشن حصہ ہے،میئر ملتان

ملتان(سٹاف رپورٹر)میئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نے کہا ہے کہ فائربریگیڈمیونسپل کارپوریشن کا حصہ ہے اور رہےگاجو اس کا آئینی حق ہے۔ اس سلسلے میں سیکر ٹری بلدیات کو خط لکھ دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز فائر بریگیڈ کے عملےسے میئر آفس میں ملاقات کے دوران کیا۔
تازہ ترین