کوئٹہ( پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی کے صاحبزادے ڈاکٹر سالنگ خان اچکزئی کی دو روزہ فاتحہ خوانی 24اور 25اکتوبر بدھ اور جمعرات کو کواری روڈ کوئٹہ میں ہوگی اور انہی تاریخوں میں زنانہ فاتحہ خوانی عبدالمجید خان اچکزئی کے گھر سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہوگی۔