• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کابینہ کا پہلا اجلاس

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ سٹی کا اجلاس سٹی صدر ملک غفار کاکڑ کی صدارت میں ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے پارٹی کو سٹی میں مضبوط اور منظم کرنے کیلئے پاور کوعام عوام تک منتقل کیا جائے گا اور اس کیلئے سٹی کے تمام یونٹوں کا دورہ کرنا ہوگاکارکن اس کے لئے بھر پور تیاری کریں اور یونٹ سازی میں اپنا حصہ یقینی ڈالیں اور اس کے بعد وارڈز تشکیل دیئے جائیں گے اور عوامی مسائل کو بھر پور طریقے سے حل کرنے کیلئے بھی سٹی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے شہر میں انشاء اللہ ایک بڑا دفتر بھی کھولا جائے گا جس میں ہر کارکن کی رسائی ممکن ہوگی ۔
تازہ ترین