ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن ہما نصیب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ، انہوں نےکہا کہ پٹرولنگ پولیس کا ہائی وے پر جرائم کو کنٹرول کرنے میں کلیدی کردار ہے،کوشش ہو گی کہ ملتان ریجن میں پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی کو مزید موثر بنائیں، پٹرولنگ پوسٹس کی گاڑیوں کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔