• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 لاہور(نمائندہ جنگ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوارالحق 70دن تک عہدے پر فائز رہیں گےاوررواںسال 31 دسمبر کو ریٹائر ڈہوجائیں گے۔وہ 19فروری 2010ء کو لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے تھےاورآج عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نئی انتظامی کمیٹی تشکیل دیں گئے ۔
تازہ ترین