• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرپی او ملتان کی کھلی کچہری، لوگوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات

ملتان(سٹاف رپورٹر)آرپی او ملتان کنور شاہ رخ نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے،انہوں نے کہا کہ لوگوں کو انصا ف کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی ،عوام کو ان کی دہلیز پر بر وقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں واضع رہے کہ ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیجانب سے ہر روز اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔
تازہ ترین