• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور اور گوجرانوالہ میں سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات نہ کرنے پر سیکرٹری ماحولیات سے رپورٹ طلب

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور اور گوجرانوالہ میں سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات نہ کرنے پر سیکرٹری ماحولیات سے رپورٹ طلب کر لی،جسٹس عابد عزیز شیخ شیراز ذکا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔
تازہ ترین