• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، لڑکی کی غلط سرجری پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس، انکوائری کی ہدایت

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گزشتہ دنوں بلوچستان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں سترہ سالہ لڑکی یاسمین کی غلط سرجری اور ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی مکمل انکوائری کی جائے اور متعلقہ ڈاکٹروں کے خلاف غفلت کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے جبکہ متاثرہ لڑکی کے خاندان سے فوری رابطہ کر کے ان کو بہتر علاج کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔
تازہ ترین