• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نثار اسسٹنٹ کمشنر ملتان تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے ڈی ایم او لیہ محسن نثار کواسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر اینڈ کوارڈینیشن)ملتان تعینات کیا ہے ،ان کے پیشرو ظہور حسین کو اسسٹنٹ کمشنر 18ہزاری ضلع جھنگ تعینات کیا گیا ہے اس ضمن میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین