پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 28 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔
لاہورمیں قیام کے دوران عامرخان داتا دربار پر حاضری دیں گے اور واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے بھی جائیں گے۔
لاہور کے بعد عامر خان 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک اسلام آباد میں قیام کریں گے۔