• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،6 اشتہاری گرفتار دو مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈائون جاری 6اشتہاریوں کو گرفتار کر کے دو مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں پولیس کے مطابق گزشتہ شب صدر ٗ سریاب اور قائد آباد ڈیژن پولیس نےخروٹ آباد ،سریاب ،شالکوٹ ،سیٹلائٹ ٹاؤن ،انڈسٹریل اور کیچی بیگ سمیت مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب 6اشتہاری کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے دو مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلیں ۔
تازہ ترین