• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر اور مہران ٹرین کو جھمپیر ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ رُکنے کی اجازت

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر سکھر ٹرین اور مہران ٹرین کو 3اور 4نومبر کو 2دن کے لئے کراچی ڈویژن میں جھمپیر ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لئے رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔
تازہ ترین