• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر،محکمہ صحت کی ٹیم نے غیرملکی مندوبین کا طبی معائنہ کیا

کوئٹہ(خ ن)صوبائی سیکرٹری صحت کی ہدایت پر ڈاکٹر آصف شاہوانی کی قیادت میں ڈی ایچ او گوادر کی ٹیم ایشیائی پارلیمینٹری اسمبلی کانفرنس میں شرکت کیلئے گوادر آئی جو غیر ملکی مندوبین کو طبی سہولیات مہیاکررہی ہے گزشتہ روزمحکمہ ہیلتھ کی ٹیم نے مقامی ہوٹل میں مقیم غیر ملکی مندوبین جن میں بحرین،ایران،سری لنکا،مصر، اردن،لاؤس ،اومان،ترکی ،فلسطین، شام،نیپال اورانڈونیشیا کے وفود شامل تھے کا طبی معائنہ کیا۔
تازہ ترین