• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کے بیانات عدالتوں پر اثر انداز ہونیکی کوشش ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے بیانات عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، دوماہ سے ایسے بیانات دے رہیں سپریم کورٹ نے تاخیر سے طلب کیاہے ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے احاطہ میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری نیب کورٹ اور سپریم کورٹ کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں، ان بیانات پر فواد چوہدری کو نیب کو بھی طلب کرنا چاہیے۔اسطرح کے بیانات سے اداروں کو متنازعہ بنایا جاتا ہے۔
تازہ ترین