• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر اورتربت میں ڈبل سواری اوراسلحہ کی نمائش پر پابندی کردی گئی

کوئٹہ(این این آئی)گوادر اور تربت میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی کردی گئی ہےمحکمہ داخلہ کے مطابق تربت میں بد امنی کے خطرے کے پیش نظرموٹرسائیکل کی ڈبل سواری اوراسلحہ کی نمائش پر پابندی پندرہ روز کیلئے عائد کردی گئی ہے،دوسری جانب ڈپٹی کمشنر گوادر نے گوادر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔
تازہ ترین