• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ،اسلام آباد ،لاہور گوجرانوالہ میں آج صبح 8بجے سے مغرب تک موبائل سروس معطل رہے گی

اسلام آباد (فاروق اقدس)راولپنڈی ،اسلام آباد ،لاہور ،گوجرانوالہ میں آج (جمعہ)صبح 8بجے سے مغرب تک موبائل فون سروس معطل رہے گی ۔وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک پیغام میں موبائل فون کی بندش کے بارے میں مطلع کیا ہے تاہم موبائل فون کی بندش کی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔وزیر اطلاعات کا یہ پیغام رات گئے اس وقت جاری ہوا جب لاہور میں مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں ۔
تازہ ترین