• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144کے تحت ڈسٹرکٹ گوادر میں ڈبل سواری پر فور ی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔
تازہ ترین