حماس کے ہتھیار ڈالنے سے انکار پر اس کے خاتمے کے سوا کوئی چارہ نہیں: نیتن یاہو
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حماس کے ہتھیار ڈالنے سے انکار پر حماس کے خاتمے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔